شاہراہ بابوسر پر ٹریفک آمدورفت کے نئے اوقات مقرر

کشیدہ حالات کے پیش نظر شاہراہ بابوسر پر شام 6بجے کے بعد ٹریفک کی آمد رفت پر پابندی۔

ضلعی انتظامیہ دیامر 

شاہراہ بابوسر پر شام 6 بجے بابوسر ٹاپ اور زیرو پوائنٹ پر روک دی جائیگی

شاہراہ قراقرم پر ٹریفک قافلوں کی آمدرفت جاری رہےگئی