اسلام آبا د:نگران وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے آئی ٹی سی این نمائش میں آئی ٹی برآمدات 10ارب ڈالر تک بڑھانے کا روڈ میپ پیش کردیا۔
وزارت آئی ٹی نجی شعبہ کے اشتراک سے ایک لاکھ سافٹ ویئر ڈیولپرز تیار کریگی۔
تربیت یافتہ ہنر مندوں سے ایکسپورٹ میں 2ارب ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 5.5ارب ڈالر تک بڑھ جائیگا۔