پشاور: جماعت اسلامی کیخلاف احتجاج کرنے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔
نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق جماعت اسلامی کیخلاف احتجاج کرنے پر پشاور میں مقدمہ درج کرلیاگیا،کارسرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنے کی دفعات شامل ہیں۔