مہنگائی کی ستائی عوام کو نیپرا کاایک اورجھٹکا،بجلی کی قیمت ایک بار پھر بڑھادی۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 46پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا۔بجلی کی قیمت میں ا ضافے کا اطلاق ستمبر کے بلز میں ہوگا ۔
نوٹیفیکشن کے مطابق اضافے کا لائف لائن اور کے ا لیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔