مکان پر چھاپہ، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد ایف آئی اے نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایف آئی اے نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپا مار کر ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد کر لیے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے دوران کاروائی 2 ملزمان آغا اعجاز اور مشتاق خان کو گرفتار کرلیا۔