بالاکوٹ، جیپ کھائی میں جا گری،3سیاح جاں بحق،5زخمی

 بالاکوٹ:بالاکوٹ کے مشہور سیاحتی مقام جبڑا جانے والے سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، حادثے میں 3سیاح جاں بحق اور5 ہوگئے۔

ایس ایچ او بالاکوٹ  نے بتایا کہ جیپ حادثے میں  افراد جاں بحق اور5 زخمی ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے میں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو بالاکوٹ منتقل کردیا گیا۔جاں بحق و زخمی سیاحوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔