سندھ میں گیس بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا،گیس بحران کی وجہ سے سندھ میں تمام سی این جی سٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سی ین جی سٹیشنز ہفتہ 16 ستمبر 08 بجے صبح سے پیر 18 ستمبر صبح 08 بجے تک 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔