اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 16 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے بعد 45 ہزار 770 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 45 ہزار 753 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔