ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ڈیزائن میں بھی تبدیلی کر دی ہے۔
گزشتہ کئی ماہ سے ہونڈا کمپنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ 68 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے، ہونڈا کمپنی نے نیا ماڈل 2024ء نیلے رنگ میں بھی متعارف کرایا ہے۔