ڈالرکی قدر میں کمی کے باوجود سونے کی قیمتوں میں اضافہ،ایک ہی دن میں ہزاروں روپے سستا ہو گیا ۔
لاہور،کراچی،پشاور،راولپنڈی،کوئٹہ کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 5500روپے کے اضافے سے 2لاکھ 5ہزار روپے کاہوگیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4715 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہوگئی ۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر کے اضافے سے 1872 ڈالر کا ہوگیا ۔