فاطمہ فرڑو قتل کیس کے ملزمان کواے ٹی سی خیرپور پہنچا دیا گیا فاطمہ فرڑوکی والدہ اوروالد کوبھی عدالت لایا گیا

رانی پور کی حویلی میں تشدد کے باعث جاں بحق بچی فاطمہ فرڑو قتل کیس کے ملزمان کوعدالت پہنچا دیا گیا ہے۔

ملزمان پیر اسد شاہ، فیاض شاہ، حنا شاہ اور امتیاز میراثی کو سی ٹی ڈی پولیس سکھر کی جانب سے اے ٹی سی خیرپور لایا گیا، جبکہ فاطمہ فرڑو کی والدہ اور والد کوبھی عدالت لایا گیا۔