پاکستان میں جاری معاشی عدم استحکام کے باعث آئے روز انڈسٹری کے بند ہونے کی خبریں آرہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی نے کاروں کے بعد اب موٹر سائیکل پلاٹ بھی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جاری اعلامیے کے مطابق پاک سوزوکی نے 4 روز کے لیے پلانٹ کی بندش کا اعلان کیا ہے ، کمپنی کی جانب سے سٹاک ایکس چینج کو خط کے ذریعے پلانٹ کے بندش کی اطلاع دے دی گئی ہے، گاڑیوں کا پلانٹ 30 اکتوبرسے3 نومبرتک بندرہیگا،بائیک کا پلانٹ یکم نومبرسے3 نومبرتک بندرکھا جائیگا، انوینٹری کی کمی کی وجہ سے پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔