سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی،فی تولہ کتنےکا؟

عالمی مارکیٹوں میں سونے کی آج قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کا اثر پاکستان میں بھی دیکھا گیا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کم ہونے سے نئی عالمی قیمت 2675 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 79 ہزار 300 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1286 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 39 ہزار 455 روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس فی تولہ چاند

عالمی مارکیٹوں میں سونے کی آج قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کا اثر پاکستان میں بھی دیکھا گیا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کم ہونے سے نئی عالمی قیمت 2675 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 79 ہزار 300 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1286 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 39 ہزار 455 روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

ی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔