اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا۔
انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ مزید مایوس کُن ہوتی جا رہی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ افسوس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کے بجائے اسرائیل نے فوجی کاروائی تیز کر دی۔