ورلڈکپ 2023؛پاکستان کیخلاف بنگلادیشن کی بیٹنگ جاری: 39 اوورز کے اختتام پر بنگلہ دیش کے 6 کھلاڑی آوٹ 183رنر بنا لئے

ورلڈکپ 2023 کے ویں میچ میں بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ میں پاکستان  کیخلاف بنگلادیشن بنگلہ دیش کے تین کھلاڑی صرف 23 رنز پر ہی پویلین واپس بھیج دیئے، شاہین آفریدی نے دو اور حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو  آؤٹ کیا۔