ورلڈ کپ 33واں میچ : سری لنکا کا بھارت کے خلاف تاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2023 کے 33ویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر میزبان بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

ممبئی اسٹیڈیم میں ناقابل شکست بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا آغاز دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا۔

32 میچز کے بعد ٹورنامنٹ گروپ اسٹیج پوائنٹس ٹیبل میں بھارت دوسرے جب کہ سری لنکا ساتوے نمبر پر ہے۔