ورلڈکپ: افغان کھلاڑیوں کی میچ کے دوران نماز ظہر ادائیگی، تصاویر وائرل

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران میدان میں نماز ظہر ادا کی جس کی  تصاویر وائرل ہوگئیں۔

لکھنؤ میں  ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کیٹگری: کھیل