ورلڈ کپ : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : 40 اوورز کا کھیل مکمل، پاکستانی باولرز کی دھلائی ۔ نیوزی لینڈ 307 رنز کے ساتھ جیت کے 92 فیصد امکانات


پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، عبداللہ شفیق، فخر زمان، افتخار احمد، محمد رضوان، سلمان علی آغا، حسن علی، حارث رؤف، ایم وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل

نیوزی لینڈ: کین ولیمسن (کپتان) ٹام لیتھم ، ڈیون کونوے، راچن رویندرا، ڈیرل مچل، گلین فلپس، جیمز نیشم، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی، ٹرینٹ بولٹ