بھَلوال کے نواحی علاقے گھلا پور میں گھریلو رنجش پر نوجوان نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔
نوجوان کی فائرنگ کے نیتجے میں خالہ اس کے بیٹے، بہو اور ملازم جان کی بازی ہار گئے۔
ملزم احمد شیر اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا اور فائرنگ کردی تھی۔