9 مئی مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع

9 مئی مقدمات میں سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کی عبوری ضمانتوں میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو یہاں موجود نہیں تھا، کیسز سے تعلق نہیں ہے۔