پشاور اور نوشہرہ میں سردی بڑھتے ہی شدیدکاراج ہے'دوسری جانب موٹر وے پر حد نگاہ صفرہوگئی ہے 'پشاور موٹر وے ہزارہ انٹرچینج سے بند تمام گاڑیوں کو جی ٹی روڈ کی طرف موڑ دیا گیاہے۔جبکہ بارش نہ ہونے سے خشک سردی میں اضافہ ہوگیاہے 'درجہ حرارت گزشتہ شب 4ڈگری ریکارکیاگیاہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوسکتاہے۔