تلمبہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پرویز اختر حسینی گرفتار ہو گئے۔
تلمبہ سے پرویز اختر حسینی پی پی 207 سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ہیں، گزشتہ رات ہی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ جاری ہوا تھا، پرویز اختر حسینی پی ٹی آئی کی طرف سے خانیوال کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے گرفتار ہوئے۔