سنگین ترین آبی بحران کا خدشہ: تینوں بڑےذخیرہ ہائےآب تربیلا، منگلااورچشمہ میں ایک لاکھ ایکڑفٹ پانی رہ گیا
مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری: کالام ، وادی کاغان، مہوڈنڈ میں پہاڑوں پر برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی