پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ، لاہور میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان، شہر قائد میں بھی سورج کا پارہ ہائی
1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، اپریل 2024 میں 17 نئے موسمی ریکارڈ قائم، سب سے زیادہ بارش اور سب سے کم درجہ حرارت شامل : رپورٹ
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا، پشاور سمیت بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، تعلیمی ادارے بند، نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر نے ریڈالرٹ جاری کردیا، مشرقی صوبے، دارالحکومت ریاض اور مدینہ منورہ میں زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی
پنجاب، پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اور ژالہ باری کا امکان، ژالہ باری سے فصلوں، باغات اور سولر پینلز کا نقصان، آزاد کشمیرکی وادی نیلم میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں، 7 ہزار 863 ایکڑ اراضی پر فصلیں بھی متاثر، حالیہ بارشوں سے 7 گھر اور 1 سکول جزوی طور پر متاثر ہوئے، پی ڈی ایم اے