دبئی میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا : سکول بند کردیے گئے اور مزید طوفان اور ژالہ باری کی پیش گوئی، شدید طوفان کی وجہ سے، ائر پورٹ آپریشنز عارضی طور پر معطل
19 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی : بعض مقا مات پر شدید موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے جب کہ بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے
مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے 2 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی گزشتہ روز پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق ہوئے
عید الفطر پر طوفانی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری : تا 15اپریل وقفے وقفے سے طوفانی بارشیں ہو سکتی ہیں جب کہ 10 تا 15 اپریل مری ، گلیات، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بارش کے امکانات
2023 میں عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقرار: انسانی سرگرمیوں کے سبب ماحول کا حصہ بننے والی تین بڑی گیسز یعنی کاربن ڈائی آکسائیڈ، میتھین اور نائٹرس آکسائیڈ میں مسلسل اضافہ تشویشناک قرار