خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کیلئے برفانی جھیل کے آؤٹ برسٹ فلڈ کا الرٹ جاری : غیرضروری سفر سے گریز کیا جائے : نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
لاہور میں 315 ملی میٹر بارش سے 31 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا : 2018 میں 288 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی، کم وقت میں اتنی بارش پہلے نہیں ہوئی
آئندہ 3 دن موسلادھار بارش کا امکان، صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹیز کو چوکس رہنے اور مناسب اقدامات کی ہدایت
نیپال میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 14 افراد ہلاک، کئی لاپتہ : نیپال میں وسط جون سے اب تک بارش جاری ہیں جس کی وجہ سے سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 50 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
گلیشیئر پگھلنے سے اسکردو میں سیکڑوں افراد بے گھر: تجاوزات کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سمیع خان