ملک کے کن شہروں میں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کالام: شدید برفباری کے بعد رابطہ سڑکیں بلاک، سیاح ہوٹلوں تک محصور: سیاحوں اور عوام الناس کو احتیاط سے سفر کرنےکی ہدایات جاری،
بارش اور برفباری: نتھیا گلی میں سڑکیں اور بجلی بند، پشاور میں 4 افراد جاں بحق نتھیا گلی میں اب تک 1 فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی جا چکی ہے
ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں اور برفباری جاری : اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پرمزید برفباری کا امکان
دنیا بھر میں موسمیاتی خطرات اور آفات کے واقعات میں اضافہ: انسانی ہمدردی کے پروگراموں کو ڈیزائن کرتے وقت مستقبل میں درجہ حرارت میں اضافے کی سطح اورآفات کو ذہن نشین رکھا جائے، ماہرین کا مطالبہ
کے پی سے قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری : این اے 41 لکی مروت سے شیر افضل مروت اور این اے 35 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کامیاب