پشاور سمیت صوبے کے دیگر میدانی علاقوں میں سردی لوٹ آئی : پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا دوسرا اسپیل شروع، انتظامیہ الرٹ
طوفانی بارشوں کے باعث گوادر آفت زدہ قرار، رین ایمرجنسی نافذ : 30 گھنٹے لگاتار بارش سے پورا شہر زیر آب : نشیبی علاقے ڈوب گئے، این ڈی ایم اے کی پاک فوج کو نکاسی آب کی مشینری فراہم
مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سسٹم مغربی علاقوں میں داخل، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مزید بارش کا امکان، 29 فروری اور یکم مارچ کے درمیان مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
مغربی ہوائیں شمال و بالائی بلوچستان میں داخل : ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش اور برفباری کا امکان، پاراچنار شہر سمیت ضلع کے بیشتر بالائی و میدانی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے اپنا امیدوار لانے کا اعلان : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواران بھی کھڑے کئے جائیں گے
وادیٔ نیلم میں برفباری جاری : مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے سے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان