ناران میں گلیشیئر ٹوٹنے سے کئی ہوٹلوں کو نقصان، شاہراہ کاغان بند : انتظامیہ کے ساتھ مل کر مزید معلومات لے رہے ہیں،گلیشیئرز ٹوٹنےسے ناران بازار نقصان سے محفوظ رہا : کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی
مغربی ہواؤں کا ایک اورسلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا :بالائی سندھ، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان
بلوچستان: پشین میں ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد اور مویشی ہلاک : مغربی سسٹم سے پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقے زیر اثر آگئے
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل : آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی اور جنوبی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، بارشوں کا سلسلہ 72 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان
سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان : گوادر میں کبھی اتنی بارشیں نہیں ہوئیں جتنی اس بار ریکارڈ کی گئی، سرفراز بگٹی