پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے، مقصد ماحولیات کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنا ہے : پاکستان میں ہر سال 33 لاکھ ٹن پلاسٹک کا فضلہ پیدا ہوتا ہے، جو زمین کو تیزی سے آلودہ کر رہا ہے : ا
پاکستان کے بیشتر شہروں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان : اہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 59 فیصد، جنوبی علاقوں میں گرم ر ہنے کا امکان ہے : محکمہ موسمیات
بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی علاقوں میں بارش، ژالہ باری کا امکان : گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، شمالی، وسطی بلوچستان، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی
افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی، 56 شہری زخمی، 2600 گھروں کو نقصان پہنچا یا تباہ ہوئے اور95 ہزار ایکڑ زرعی زمین سیلاب کی نذر ہوگئی، موسمیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق : گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع، گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے باعث زیارت کو گیس کی فراہمی معطل
دبئی میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا : سکول بند کردیے گئے اور مزید طوفان اور ژالہ باری کی پیش گوئی، شدید طوفان کی وجہ سے، ائر پورٹ آپریشنز عارضی طور پر معطل
19 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی : بعض مقا مات پر شدید موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے جب کہ بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے
مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے 2 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی گزشتہ روز پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق ہوئے