سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، تعلیمی ادارے بند، نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر نے ریڈالرٹ جاری کردیا، مشرقی صوبے، دارالحکومت ریاض اور مدینہ منورہ میں زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی
پنجاب، پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اور ژالہ باری کا امکان، ژالہ باری سے فصلوں، باغات اور سولر پینلز کا نقصان، آزاد کشمیرکی وادی نیلم میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں، 7 ہزار 863 ایکڑ اراضی پر فصلیں بھی متاثر، حالیہ بارشوں سے 7 گھر اور 1 سکول جزوی طور پر متاثر ہوئے، پی ڈی ایم اے
چین میں شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، صدی کے بدترین سیلاب کا خدشہ : ملک کے جنوبی صنعتی علاقے میں دریا بپھر گئے، خطرناک ترین طوفان کی وارننگ جاری
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا : خیبر پختونخوا میں جمعرات کی رات سے پیر تک بارش، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے : محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل رات پاکستان میں داخل ہوگا، 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہو سکتی ہے، پہاڑوں پر برفباری کا امکان : محکمہ موسمیات
چین : موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم، کئی افراد زخمی : صوبے گوانگ ڈونگ میں اربن فلڈنگ کی صورت حال، سڑکوں، رہائشی علاقوں اور کھیتوں میں کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا