عید الفطر پر طوفانی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری : تا 15اپریل وقفے وقفے سے طوفانی بارشیں ہو سکتی ہیں جب کہ 10 تا 15 اپریل مری ، گلیات، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بارش کے امکانات
2023 میں عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقرار: انسانی سرگرمیوں کے سبب ماحول کا حصہ بننے والی تین بڑی گیسز یعنی کاربن ڈائی آکسائیڈ، میتھین اور نائٹرس آکسائیڈ میں مسلسل اضافہ تشویشناک قرار
ائر کوالٹی انڈیکس : آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی دوسرے نمبر پر: فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 180 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ