ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کو داخلی لڑائیوں کا سامنا : پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کئی سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ دیتے ہوئے مکمل طور پر نظر اندازکر دیا گیا