عام انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع : خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی خدشات کے باعث امیدواروں کو دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ہے، سینیٹر ہلال الرحمٰن
سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن فیصلہ درست اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردینے کے بعد تحریک انصاف کے انتخابی امیدواروں کو آزاد حیثیت سے نشانات الاٹ ہونے کا سلسلہ جاری