الیکشن گہما گہمی، سیاسی قائدین متحرک، بلاول کے انتخابی جلسے، مریم آج اوکاڑہ میں خطاب کریں گی، ترین بھی میدان میں
ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنے والا امیدوار الیکشن کمیشن میں طلب سوشل میڈیا پر این اے 171 کے امیدوار کئ جانب سے شور شرابے کی ویڈیوز وائرل ہیں