پی ٹی آئی انتخابی نشان کی حقدار، سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے، بلے کے انتخابی نشان کے تحت تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے کا حق بھی حاصل ہے : تفصیلی فیصلہ
امیدواروں کو انتخابی نشانات آج جاری کیے جائیں گے : خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے