عام انتخابات کے التوا کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع : آزاد پارلیمانی گروپ کےسینیٹر ہدایت اللہ کی جانب سے جمع کروائی جانے والی اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن 3 ماہ کے لیے ملتوی کیے جائیں
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، دو کو انتخابی نشان الاٹ : آل پاکستان مائینارٹی الائنس، سنی تحریک اور نظام مصطفی پارٹی بھی ڈی لسٹ