پولنگ سٹیشنز کی حتمی فہرست 24 جنوری کو جاری ہو گی : عتراضات و تجاویز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے پاس 11جنوری 2024 تک جمع کروا سکیں گے
پاکستانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا نشان واپس ملے گا یا نہیں؟ پشاور ہائی کورٹ میں آج فیصلہ کن جنگ ہو گی، بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ میں کیس نہیں لڑیں گے، جسٹس اعجاز
ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم کا فیصلہ : عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار