8 فروری کو عام انتخابات یقینی بنانے کیلئے ایک اور مرحلہ مکمل، کاغذات منظور یا مسترد کیے جانے کیخلاف اپیلوں کی سماعت 10 جنوری تک جاری رہے گی، کاغذات نامزدگی 22 جنوری کو واپس لیے جاسکیں گے
زرتاج گل کی گرفتاری کی تیاری، پولیس کی بھاری نفری عدالت کےباہر موجود جب تک ضمانت نہیں ملتی یہاں سے نہیں جاؤں گی، زرتاج گل
انتخابات: ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز : 100 سے زائد اپیلیں ٹریبیونل میں دائر، سماعتیں جاری
نواز لیگ کی اہم بیٹھک، ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسمنٹ سمیت امور پر مشاورت : خیبر پختونخوا میں صرف جمعیت علماء اسلام کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ
سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد الیکشن کمیشن سندھ نے فہمیدہ مرزا کے کاغذات پر فیصلہ جاری