عام انتخابات: 3 ہزار 200 سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد : خیبرپختونخوا سے 10 اعشاریہ 60 فیصد کاغذات نامزدگی اعتراضات کے ساتھ واپس : فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا عمل جاری