مسلم لیگ نواز نہیں چاہتی بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ہو، ملک عوامی مینڈیٹ اور ووٹ کی طاقت سے چلے گا : خواجہ سعد رفیق
تحریک انصاف کا انتخابات کے بائیکاٹ کرنے کا ارادہ نہیں، عمران خان سے جلد ملاقات متوقع : اُمید کرتے ہیں کہ جوڈیشری مداخلت کریگی، ہم سپریم کورٹ بھی جائیں گے : بیرسٹر گوہر
انتخابات پاکستان کا امتحان ہیں، اجازت ملی تو مبصرین کا چھوٹا گروپ بھیجیں گے، سفیر یورپی یونین انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے یورپی یونین کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، ڈاکٹر رائینا کونیکا