نوازشریف، مریم نواز سمیت نواز لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی جاری
ملک بھر سے کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، تفصیلات جاری ملک بھر سے کل 28 ہزار 626 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے، ترجمان الیکشن کمیشن