شوگر ایڈوائزری بورڈ اجلاس : چینی برآمد کرنے کا فیصلہ نہ ہوسکا : ملک میں وافر چینی موجود ہے اور ذخیرہ 2 ماہ کے لیے کافی ہے