پی آئی اے نے چین کی پروازوں کے لیے طلبہ کو ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کردیا طلباء دونوں ممالک کے درمیان اپنے سفر کے دوران بیگیج الاؤنس میں اضافے سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
آئی ایم ایف نے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ کردیا پاکستان کو موجودہ منظور شدہ منصوبوں کو مکمل کرنے میں تقریبا 14 سال لگیں گے، آئی ایم ایف
ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5۔61 فیصد اضافہ : رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران چاول کی برآمدات بھی بڑھ گیئں