اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا پی ایس ایکس 100 انڈیکس ٹرینڈنگ کے دوران 792 پوائنٹس بڑھ گیا