پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان تاہم ایکسچینج ریٹ کے تحت ڈالر مہنگا ہونے سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا
وفاقی کابینہ نے برآمدی شعبوں کیلئے گیس سپلائی کا مسئلہ حل کردیا نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی مسلسل فراہمی کے احکامات جاری