سردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ : لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھایا جائے گا : آذربائیجان سے ایل این جی کارگو جنوری میں نہیں پہنچ سکتا، وزارت توانائی
پی آئے اے نے 2011 میں غیر منافع بخش ہونا شروع ہوئی: مسلم لیگ (نواز) پی آئی اے کی سلیکٹڈ نجکاری کر رہی ہے، سلیم مانڈوی والا