پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 56 ہزار کی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکس چینج نے ایک اور سنگ میل طے کرلی کرلیا ہے، اور 100 انڈیکس پہلی بار 56 ہزار کی حد عبور کرگیا۔
پیر کے روز کاروبار کے شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا، اور انڈیکس نے 56 ہزار کی حد بھی عبور کرلی۔
جمعہ کو ہنڈریڈ انڈیکس 55 ہزار 391 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔