عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا : فی تولہ سونے کا بھاؤ 2400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے
کراچی: ماہی گیر کے جال میں 70 کروڑ کی سوا مچھلیاں پھنس گئیں ان مچھلیوں کا گوشت اور چربی مہنگے داموں میں فروخت ہوتی ہے
روپے کے مقابلے ڈالر کا بھاؤ سستا ہوگیا گزشتہ کاروباری روز ڈالر کی قیمت 286 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، 100 انڈیکس 55 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا کے ایس سی 100 انڈیکس 939 پوائنٹس کا ہوشربا اضافہ