252 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت : سال کے 66 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز بھی فروخت کے لئے پیش
آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، کسانوں، پراپرٹی ڈیلرز سے بھاری ٹیکس وصولی کا مطالبہ کردیا، ٹیکس وصولی میں شارٹ فال کی صورت میں فوری طور پر نئے اقدامات پر اتفاق، ذرائع
فضائی آلودگی : پنجاب حکومت اور اسٹیٹ بینک میں ہفتے کے چار دن بینک بند رکھنے پر اتفاق : 8 اضلاع میں بینک بند رہیں گے